بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کے تھانیداروں کے لئے بری خبر

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس کے تھانیداروں کے لئے بری خبر، پنجاب پولیس میں انسپکٹرز کی سیکڑوں اسامیاں خالی ہونے کے باوجود ایک ہزار سے زائد سب انسپکٹر اگلے عہدوں پر ترقیوں سے محروم ہیں۔ پنجاب بھر میں انسپکٹر کے عہدے کی سیکڑوں اسامیاں خالی پڑی ہیں اور ان پر سب انسپکٹرز فرائض انجام دے رہے ہیں لیکن ایک ہزار سے زائد سینئر سب انسپکٹر گزشتہ 7 سال سے انسپکٹرز کے رینک پر ترقیوں سے محروم ہیں، ان سب انسپکٹرز نے انسپکٹر اور ایس ایچ او کے عہدے پر ترقی کے لئے ضروری پروفیشنل کورس بھی کررکھا ہے۔پنجاب حکومت نے اپر کورسکرنے والے سب انسپکٹرز کے لئے اب ایک اور کورس کرنا بھی ضروری قرار دے دیا ہے، ترقی کے خواہش مند کئی سب انسپکٹرز یہ نیا کورس بھی کرنے پر رضامند ہیں جب کہ جن سب انسپکٹرز کی ملازمتوں کی مدت کم رہ گئی ہیں انہوں نے نئے کورس کو بھی طفل تسلی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…