بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

datetime 28  جون‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران غیر ملکیوں سمیت 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ”آئی ایس پی آر“ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں غیر ملکیوں سمیت 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبر ایجنسی میں گولہ بارود اور اسلحے کا ذخیرہ بھی تباہ کردیا گیا۔واضح رہے کہ خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور طریقے سے کارروائی کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 2 ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے سیکڑوں ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…