لکی مروت میں انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں دہشتگرد گرفتار
لکی مروت(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کے دوران بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشت گردی فورس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر لکی مروت کے علاقے تترخیل میں کارروائی کرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد 2010 میں… Continue 23reading لکی مروت میں انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں دہشتگرد گرفتار