حکومت کے پاس بجلی کے کارخانے لگانے کے پیسے نہیں، وزیراعظم
چنیوٹ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس پیسے ہوتے تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے اس لئے ملکی ترقی کے لئے حکومت نے چین کے ساتھ تعاون کا ہاتھ بڑھایا۔ چنیوٹ کے علاقے رجوعہ میں معدنی ذخائر منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا… Continue 23reading حکومت کے پاس بجلی کے کارخانے لگانے کے پیسے نہیں، وزیراعظم