این اے 246 ، فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل
کراچی ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات این اے 246 میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی میں مکمل کر لیا ، بیلٹ پیپرز ریٹرنگ افسران اور ڈسٹرکٹ افسران کو منتقل۔ فوج کی نگرانی میں این اے 246 کے ضمنی انتخابات کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading این اے 246 ، فوج کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل مکمل