بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 47 بھارتی ماہی گیرگرفتار

datetime 18  اپریل‬‮  2015

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 47 بھارتی ماہی گیرگرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک )میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 47 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے. میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے گشت کے دوران ٹھٹہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر کے قریب کجھر کریک میں پاکستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی شکار کرنے والے 47 بھارتی… Continue 23reading سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 47 بھارتی ماہی گیرگرفتار

تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی نشاندہی کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی نشاندہی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے تحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو تحریری طور پر 4 گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی بھی نشاندہی کی ہے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا… Continue 23reading تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی نشاندہی کردی

کراچی میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

کراچی میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

کراچی (نیوزڈسیک)شہرِ قائد کے گنجان آباد علاقے بولٹن مارکیٹ سے ملحقہ عالم کلاتھ مارکیٹ میں دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ہفتے کو ایم اے جناح روڈ پر واقع بولٹن مارکیٹ سے ملحقہ عالم کلاتھ مارکیٹ کی ایک دکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا، جو… Continue 23reading کراچی میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

فیصل آباد جیل میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کی پھانسی کی تاریخ مقرر

datetime 18  اپریل‬‮  2015

فیصل آباد جیل میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کی پھانسی کی تاریخ مقرر

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) مقامی عدالت نے 3 مجرموں کی سزائیموت کے لئے 21 اپریل تاریخ مقرر کردی۔ فیصل آباد میں مقامی عدالت نے بلیک وارنٹ جاری ہونے کے بعد جیل حکام کی درخواست پر 3 قیدوں محمدحسین، مجرم نظام الدین اور اعظم کی سزائے موت پر عمل درآمد کے لئے 21 اپریل کا دن مقرر… Continue 23reading فیصل آباد جیل میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کی پھانسی کی تاریخ مقرر

عبید کے ٹو، فیصل موٹا اور نادر شاہ 2 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

datetime 18  اپریل‬‮  2015

عبید کے ٹو، فیصل موٹا اور نادر شاہ 2 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی(نیوز ڈیسک)عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو، فیصل موٹا اور نادر شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،نائن زیرو سے گرفتار تینوں ملزمان کو دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ملزمان کے خلاف حتمی چالان… Continue 23reading عبید کے ٹو، فیصل موٹا اور نادر شاہ 2 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 8 جون کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

datetime 18  اپریل‬‮  2015

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 8 جون کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 8 جون کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان قانون سازاسمبلی کے انتخابات8جون کوہوں گے جب کہ سمری پر وزیراعظم نواز شریف نے بھی دستخط کر دیئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق قانون ساز اسمبلی… Continue 23reading گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 8 جون کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

الطاف حسین اپنے ناکام عشق کی یادیں سنا کر رو پڑے

datetime 18  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین اپنے ناکام عشق کی یادیں سنا کر رو پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے ناکام عشق کی یادیں دہرایں ،پرانے استاد کو ٹیوشن کا زمانہ یاد آگیا ۔کراچی کے جناح گراﺅنڈ میں رابطہ کمیٹی اور کار کنوں سے ویڈیولنک خطاب کے دوران الطاف حسین اپنے پرانے وقت کو یاد کر کے روپڑے انہوں نے کہا کہ وہ ایک… Continue 23reading الطاف حسین اپنے ناکام عشق کی یادیں سنا کر رو پڑے

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 4.50 روپے اضافے کا امکان

datetime 18  اپریل‬‮  2015

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 4.50 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث یکم مئی سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 2 سے ساڑھے4 روپے تک فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔وزارت پٹرولیم حکام نے بتایاکہ یمن میں جاری لڑائی کے اثرات عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہونا… Continue 23reading یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 4.50 روپے اضافے کا امکان

وھاڑی ، سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

وھاڑی ، سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق مجرم منظور نے 2001 ءمیں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل فدا حسین کو قتل کردیا تھا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نذیراحمد نےجرم ثابت ہونے پر مجرم کو دومرتبہ سزائے موت… Continue 23reading وھاڑی ، سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی