کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں غیر قانونی تارکین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ رجسٹریشن کے ادارے نادرا کا کہنا ہے کہ روہنجیا مسلمانوں کی تعداد چار اور پانچ لاکھ کے درمیان ہے جبکہ روہنجیا کمیونٹی کا خیال ہے کہ یہ تعداد تین لاکھ کے قریب ہو سکتی ہے۔افغان پناہ گزینوں کی طرح اب روہنجیا بھی پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اور یہاں سے جانے کے لیے تیار نہیں