پنجاب میں گدھوں کی تعداد تمام صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ 24 لاکھ 3 ہزار پر پہنچ گئی
لاہور( این این آئی)پنجاب میں گدھوں کی تعداد تمام صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ 24 لاکھ 3 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بلوچستان کے مقابلے میں 17 لاکھ 73 ہزار،خیبر پختونخوا ہ کے مقابلے میں 16 لاکھ 21 ہزار اور سندھ کے مقابلے میں پنجاب میں گدھوں کی… Continue 23reading پنجاب میں گدھوں کی تعداد تمام صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ 24 لاکھ 3 ہزار پر پہنچ گئی










































