چاہت فتح علی خان کی میزبان کیساتھ نازیبا گفتگو وائرل
کراچی (این این آئی)پاکستانی مزاحیہ گلوکار و یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے بعد ایک اور میزبان کیساتھ نازیبا گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، صارفین نے میزبان و مہمان دونوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چاہت فتح علی خان کی مختلف… Continue 23reading چاہت فتح علی خان کی میزبان کیساتھ نازیبا گفتگو وائرل