شیطان بہت مقبول ہے، وہ فرشتہ نہیں بن سکتا: طلال چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بہت مقبول ہے، وہ فرشتہ نہیں بن سکتا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوم استحصال کشمیر… Continue 23reading شیطان بہت مقبول ہے، وہ فرشتہ نہیں بن سکتا: طلال چوہدری











































