ملتان: سیشن کورٹ نے قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹس جاری کر دیئے
ملتان ( نیوزڈیسک) مجرم فاروق بابر نے ملتان کے علاقے ممتازہ آباد میں معمولی تنازع پر ایک شخص کو 1988 میں قتل کر دیا تھا۔ جس پر سیشن کورٹ نے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایا۔ اعلیٰ عدالتوں نے بھی فیصلہ بر قرار رکھا جس پر عدالت نے مجرم کے ڈیٹھ وارنٹس جا ری… Continue 23reading ملتان: سیشن کورٹ نے قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹس جاری کر دیئے