خیبرپختونخوا:بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل ، 88 ہزار 4سو 20امیدوار مد مقابل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر پختو نخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، الیکشن 30 مئی کو ہوں گے۔88ہزار سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔صوبے میں 2ہزار 8سو پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں۔سیکورٹی انتظامات پر ایک لاکھ 10ہزار سے زائد اہلکار تعینات ہوں گے۔30مئی کو ہونے… Continue 23reading خیبرپختونخوا:بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل ، 88 ہزار 4سو 20امیدوار مد مقابل