منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فاٹاکے عوام کو بااختیار بنانے اورمسائل حل کرنے کیلیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2015

فاٹاکے عوام کو بااختیار بنانے اورمسائل حل کرنے کیلیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے فاٹا کے علاقوں میں عوام کو بااختیار بنانے اوران کے مسائل حل کرنے کے لیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا سردارمہتاب عباسی کی سربراہی میں جلدہی ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں وفاقی حکومت کے نمائندے، تمام پولیٹکل ایجنٹس، ا ئینی وقانونی ماہرین،… Continue 23reading فاٹاکے عوام کو بااختیار بنانے اورمسائل حل کرنے کیلیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ

پی پی رہنما ناہید خان کا پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے نام سے جماعت کا اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2015

پی پی رہنما ناہید خان کا پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے نام سے جماعت کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور بی بی شہید کی دیرینہ ساتھی ناہید خان نے کہا ہے کہ ہمارے لئے یہ امر تکلیف دہ ہے کہ پارٹی کی مقبولیت کا گراف تیزی سے گر رہا ہے، پیپلزپارٹی کو شہید رہنما?ں نے اپنے خون سے سینچا، یہ جماعت وفاق کی علامت تھی، اب سندھ کے… Continue 23reading پی پی رہنما ناہید خان کا پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے نام سے جماعت کا اعلان

پاکستان میں دو سال کے دور ان جنسی زیادتی کے ہزاروں مقدمات

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاکستان میں دو سال کے دور ان جنسی زیادتی کے ہزاروں مقدمات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینٹ کوبتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو سالوں کے دوران جنسی زیادتی کے تقریباً پانچ ہزار مقدمات درج ہوئے جن میں سے محض 219 افراد کو ہی عدالت سے سزائیں مل سکی ہیں۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سید طاہر حسین مشہدی کے ایک سوال کے تحریری جواب میں ایوان کو بتایا… Continue 23reading پاکستان میں دو سال کے دور ان جنسی زیادتی کے ہزاروں مقدمات

خیبرپختونخوا ،کرپشن اور اقرباپروری کیخلاف بل کی منظوری کیلئے گھنٹوں انتظار

datetime 8  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخوا ،کرپشن اور اقرباپروری کیخلاف بل کی منظوری کیلئے گھنٹوں انتظار

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی نے جامعا ت میں کرپشن اوراقرباپروری کے خاتمے کے لئے یونیورسٹیز ترمیمی بل 2015 اپوزیشن کی ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقدہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد اپوزیشن رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے کورم کی نشاندہی کی جس پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا ،کرپشن اور اقرباپروری کیخلاف بل کی منظوری کیلئے گھنٹوں انتظار

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار

datetime 8  مئی‬‮  2015

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گلگت میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ناروے و فلپائن کے سفیروں اور ملائشیا و انڈونیشیاکے سفیروں کی بیگمات کے جاںبحق ہونے کے افسوس ناک واقعہ پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے۔ وزیر اعلیٰ نے حادثہ میں 2 پائلٹس کی شہادت پر بھی افسوس کا… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار

فریال تالپور بھی زوالفقار مرزا کی سیکورٹی کے معاملے میں فریق بن گئیں

datetime 8  مئی‬‮  2015

فریال تالپور بھی زوالفقار مرزا کی سیکورٹی کے معاملے میں فریق بن گئیں

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی زوالفقار مرزا کی سیکورٹی سے متعلق درخواست میں فریق بننے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے درخواست دائر کی تھی ذوالفقار مرز ا کی سیکورٹی سے متعلق ہائی کورٹ میں درخواست زیر سماعت ہے اس… Continue 23reading فریال تالپور بھی زوالفقار مرزا کی سیکورٹی کے معاملے میں فریق بن گئیں

محبوب انور کا بیان ،جو ڈیشل کمیشن نے پرنٹنگ اداروں کے سربراہ طلب کرلئے

datetime 8  مئی‬‮  2015

محبوب انور کا بیان ،جو ڈیشل کمیشن نے پرنٹنگ اداروں کے سربراہ طلب کرلئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے سابق صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور کے بیان کے مطابق پرنٹنگ اداروں کے سربراہ پیر کو طلب کر لیے جمعہ کو چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیر زادہ نے محبوب انور سے جرح دوبارہ شروع کی۔ اس دوران… Continue 23reading محبوب انور کا بیان ،جو ڈیشل کمیشن نے پرنٹنگ اداروں کے سربراہ طلب کرلئے

بنوں جیل سے فرار ہونے والادہشت گرد راولپنڈی سے گرفتار

datetime 8  مئی‬‮  2015

بنوں جیل سے فرار ہونے والادہشت گرد راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی (نیوزڈیسک)طالبان حملے میں بنوں جیل سے فرار ہونے والے مبینہ دہشت گرد کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔رحم گل کے خلاف دہشت گردی سمیت کئی مقدمات درج ہیں۔اطلاعات کے مطابق بنوں جیل پر 2011 میں طالبان کے حملے کے دوران فرار ہونے والے دہشت گرد رحم گل کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا… Continue 23reading بنوں جیل سے فرار ہونے والادہشت گرد راولپنڈی سے گرفتار

ہیلی کاپٹرمیں کتنے اور کون کون لوگ تھے،دفترخارجہ نے تفصیلات بتادیں

datetime 8  مئی‬‮  2015

ہیلی کاپٹرمیں کتنے اور کون کون لوگ تھے،دفترخارجہ نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں غیر ملکی سفیر اور ان کے اہلخانہ تین روزہ سیاحتی دورے پر نلتر جارہے تھے،کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر میں 17 افراد سوار تھے، جن میں سے 6 جاں بحق ہو گئے، ان میں ناروے اور فلپائن کے سفیر،… Continue 23reading ہیلی کاپٹرمیں کتنے اور کون کون لوگ تھے،دفترخارجہ نے تفصیلات بتادیں