منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فخر ہے آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، میری سات پیڑیاں بھی زرداری، فریال تالپور سے سندھ کو لوٹنے کا بدلہ لیںگی، ذوالفقار مرزا

datetime 15  مئی‬‮  2015

فخر ہے آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، میری سات پیڑیاں بھی زرداری، فریال تالپور سے سندھ کو لوٹنے کا بدلہ لیںگی، ذوالفقار مرزا

بدین (نیوزڈیسک)سابق وزیر ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے میں آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، میری سات پیڑیاں بھی آصف زرداری، فریال ٹالپر سے سندھ کو لوٹنے کا بدلہ لیںگی۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزانے عدالت سے ضمانت منظورہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading فخر ہے آئی ایس آئی ایجنٹ ہوں، میری سات پیڑیاں بھی زرداری، فریال تالپور سے سندھ کو لوٹنے کا بدلہ لیںگی، ذوالفقار مرزا

سوات اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

datetime 15  مئی‬‮  2015

سوات اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات (نیوزڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.3ریکارڈ کی گئی . زیر زمین گہرائی 121کلومیٹر رہی ،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش رہا ،سوات میں گذشتہ ایک… Continue 23reading سوات اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

عمران خان کراچی جانے کے بجائے ملتان میں ناچ گانے میں مصروف رہے ،پرویزرشید

datetime 15  مئی‬‮  2015

عمران خان کراچی جانے کے بجائے ملتان میں ناچ گانے میں مصروف رہے ،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تقریرپر ردعمل میں کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے وہ… Continue 23reading عمران خان کراچی جانے کے بجائے ملتان میں ناچ گانے میں مصروف رہے ،پرویزرشید

سابق وزیر اعلی کابھائی کرپشن میں لوٹے 22کروڑ واپس کرنے پر رہا

datetime 15  مئی‬‮  2015

سابق وزیر اعلی کابھائی کرپشن میں لوٹے 22کروڑ واپس کرنے پر رہا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کی احتساب عدالت اسلحہ میگا سکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے بھائی غزن ہوتی کو رضا کارانہ طور پر 22کروڑ روپے کی واپسی پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے سابق دور حکومت میں خیبر پختونخوا پولیس کو اسلحہ سپلائی میں بڑے پیمانے پر… Continue 23reading سابق وزیر اعلی کابھائی کرپشن میں لوٹے 22کروڑ واپس کرنے پر رہا

وزارت پانی و بجلی اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات اہم امورپر اتفاق رائے ہوگیا

datetime 15  مئی‬‮  2015

وزارت پانی و بجلی اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات اہم امورپر اتفاق رائے ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت پانی و بجلی اور خیبرپختونخواہ حکومت کے درمیان بجلی کے منافع کی وصولی، بجلی چوری کی روک تھام، واجبات کی ادائیگی، صوبے میں نئے پاور پلانٹس لگانے کے امور پر مذاکرات میں اتفاق رائے ہو گیا،بجلی کے منافع کے حوالے سے تمام امور طے کرنے کےلئے مشترکہ مفادات کونسل میں بھجوائے… Continue 23reading وزارت پانی و بجلی اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات اہم امورپر اتفاق رائے ہوگیا

کراچی میں رینجرز ان ایکشن،78مشتبہ افراد گرفتار،بھاری اسلحہ بر آمد

datetime 15  مئی‬‮  2015

کراچی میں رینجرز ان ایکشن،78مشتبہ افراد گرفتار،بھاری اسلحہ بر آمد

کراچی (نیوزڈیسک)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے ٹارگٹ کلر اور کالعدم جماعت کے کارندوں سمیت 78مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے، ملزموں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا۔ جمعہ کو ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں خیمو گوٹھ، کورنگی، لانڈھی، گلشن اقبال،… Continue 23reading کراچی میں رینجرز ان ایکشن،78مشتبہ افراد گرفتار،بھاری اسلحہ بر آمد

دہشت گردوں نے بس رو ک کر صرف تین جملے کہے۔

datetime 15  مئی‬‮  2015

دہشت گردوں نے بس رو ک کر صرف تین جملے کہے۔

کراچی (نیوزڈیسک)پولیس نے صفورا چورنگی پر حملے کے بعد بس کو ہسپتال پہنچانے والے زخمی کنڈیکٹر کا بیان ریکارڈ کرلیا جس نے کہاہے کہ صفورا چورنگی میں 6سے 8 دہشت گردوں نے بس روک کر 3 جملے کہے ، سر نیچے کرو، سر نیچے کرو، گولی ماردو، سڑک خراب ہونے کے باعث بس کی رفتار… Continue 23reading دہشت گردوں نے بس رو ک کر صرف تین جملے کہے۔

آخری بیلٹ پیپر 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنے کی بات درست نہیں ,ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن

datetime 15  مئی‬‮  2015

آخری بیلٹ پیپر 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنے کی بات درست نہیں ,ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم ڈی پرنٹنگ کارپویشن موسیٰ رضا آفندی نے مبینہ دھاندلی کے کمیشن کو بتایاہے کہ آخری بیلٹ پیپر 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنے کی بات درست نہیں ۔ جمعہ کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں ہوئی ۔ الیکشن… Continue 23reading آخری بیلٹ پیپر 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنے کی بات درست نہیں ,ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن

شرجیل میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل ملنے پر تحقیقات شروع،جادو ٹونہ سمیت مختلف پہلوو ں پر غور

datetime 15  مئی‬‮  2015

شرجیل میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل ملنے پر تحقیقات شروع،جادو ٹونہ سمیت مختلف پہلوو ں پر غور

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل پائی گئی ہے ۔مردہ چیل کی موجودگی کی اطلاع پر اسمبلی میں کھلبلی مچ گئی ۔اسپیشل برانچ کی جانب سے مردہ چیل کی دفتر کے باہر موجودگی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی… Continue 23reading شرجیل میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل ملنے پر تحقیقات شروع،جادو ٹونہ سمیت مختلف پہلوو ں پر غور