شیریں مزاری کو ’آنٹی‘ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو’آنٹی‘ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے تحریک انصاف کی… Continue 23reading شیریں مزاری کو ’آنٹی‘ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ