آصف زرداری کا خطاب ،ذوالفقار مرزا نے مزید آگ لگادی
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا گزشتہ روز کا خطاب ان کی سیاسی خودکشی ہے۔ زرداری الطاف حسین کی زبان بول رہے ہیں۔ ان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ مفاہمت نام کے لفظ پر اربوں روپے کھاگئے ہیں۔ اب حساب دینے کا… Continue 23reading آصف زرداری کا خطاب ،ذوالفقار مرزا نے مزید آگ لگادی