متعددوکٹیں گر گیں،اہم شخصیات کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پنجاب کے جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں نے اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصا ف میں شمولیت کا اعلان کیا شمولیت اختیارکرنیوالوں میں سابق وزیر مملکت خواجہ شیراز محمود، سابق ناظم تونسہ ڈیرہ غازی خان خواجہ اللہ بخش، مظفر گڑھ سے… Continue 23reading متعددوکٹیں گر گیں،اہم شخصیات کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان