سپیشل الاؤنس کی فہرست سے 10 محکموں کے ملازمین کو نکال دیاگیا
مکوآنہ (این این آئی )پنجاب حکومت نے سپیشل الاؤنس کی فہرست سے 10 محکموں کے ملازمین کو نکال دیا،دس اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو اسپیشل الاؤنس نہیں دیا جائے گا ۔تفصیل کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب جلد 25 فیصد سپیشل الاؤنس کے ا جرا کا نوٹی فکیشن جاری کرے گا،پنجاب جیل خانہ جات… Continue 23reading سپیشل الاؤنس کی فہرست سے 10 محکموں کے ملازمین کو نکال دیاگیا