حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے،سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے، پلاسٹک ویسٹ سے انسانی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں،پلاسٹک ویسٹ سے متعلق عوامی آگاہی مہم چلانی چاہیے، ،وزارت سائنس و ٹیکنالوجی آگاہی مہم کیلئے بھرپور تعاون کریگی، ماحولیاتی… Continue 23reading حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے،سینیٹر شبلی فراز