وزیراعظم کراچی آمد پر سب کو ایئرپورٹ آنے سے روکتے ہیں، گورنرسندھ
کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان جب بھی کراچی آتے ہیں تو سب کو ایئرپورٹ آنے سے منع کرتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہاکہ اگر وزیراعلی سندھ کی خوشی ایئرپورٹ آنے میں ہی ہے تو میں وزیراعظم سے درخواست کروں گا کہ… Continue 23reading وزیراعظم کراچی آمد پر سب کو ایئرپورٹ آنے سے روکتے ہیں، گورنرسندھ