’’سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں شکست کے بعد حفیظ شیخ کی وکٹ ہی اڑگئی‘‘
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی برطرفی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں شکست کے بعد حفیظ شیخ کی وکٹ ہی اڑگئی۔ حفیظ شیخ کی برطرفی پی ڈی ایم اور… Continue 23reading ’’سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں شکست کے بعد حفیظ شیخ کی وکٹ ہی اڑگئی‘‘