لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور آنے والے دنوںمیں اس حوالے سے سر گرمیوں میں تیزی لائی جائے گی ۔ بتایاگیا ہے کہ پارٹی قائد نوازشریف نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے فہرستیں طلب کرلی ہیںاور اس حوالے سے اہم اجلاس جمعہ کے روز بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں سے عام انتخابات کی مہم شروع کرنے کی سفارشات بھی طلب کر لی ہیں
مسلم لیگ (ن)نے بھی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ نے خلع حاصل کرلیا
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
-
آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نےاوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
تعمیراتی کام کروانے والوں کے لیے خوشخبری!سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے



















































