اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

موٹر وے ایم ون صوابی تا رشکئی کھول دی گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022 |

صوابی/لاہور (این این آئی)دھند کی شدت کے باعث صوابی سے رشکئی تک بند کی گئی موٹر وے ایم 1 دھند کی شدت میں کمی کے بعد ہر قسم کے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے سیال موڑ تک، لاہور ملتان موٹر وے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک جبکہ موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے درخانہ تک بند رہی ۔ حکام کے مطابق لاہور اور اس کے گرد و نواح میں دھند اور اسموگ کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث لوگوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ ا ۔قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔موٹر وے پولیس نے ڈرائیورز کو فوگ لائٹس استعمال کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…