برطانیہ پلٹ لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین
لاہور(این این آئی) وحدت کالونی میں برطانیہ پلٹ لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، لڑکی نے عدالت میں ملزم کو اپنا خاوند تسلیم کرکے مقدمہ خارج کرنے کا بیان دے دیا، پولیس نے عدالت احکامات پر فیضانِ تقویم کے خلاف ریپ کا مقدمہ خارج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ولیحہ عرفات نے ملزم فیضان… Continue 23reading برطانیہ پلٹ لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین