اپوزیشن کا احتجاج بے سود، قومی اسمبلی میں حکومت نے ایک ہی روز میں ریکارڈ قانون سازی کرلی
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میںحکومت نے ایک ہی روز میں ریکارڈ قانون سازی کرلی، دس قوانین بشمول والدین کے تحفظ کے آرڈیننس، حقوق جائیداد برائے خواتین کا بل، وفاقی دارالحکومت میں رفاہی اداروں کی رجسٹریشن کے بل کثرت رائے سے منظور کرلئے، دوآرڈیننس بھی قومی اسمبلی میں پیش کردیئے گئے، اپوزیشن کا احتجاج… Continue 23reading اپوزیشن کا احتجاج بے سود، قومی اسمبلی میں حکومت نے ایک ہی روز میں ریکارڈ قانون سازی کرلی