اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی

datetime 19  دسمبر‬‮  2022 |

مکوآنہ ( این این آئی ) 22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی۔ سال2022ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبر کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ اور دن 10گھنٹوںپر محیط ہو گا۔22دسمبر کی شب کو سال2022ء کی طویل ترین رات اورمختصر ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔22دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…