طاہرہ کھوسو قتل کیس: اہم ملزم قتل کردیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی طاہرہ کھوسو کے قتل کے اہم ملزم قار علی عمرانی کو جمعرات کو بالکل ا±سی انداز میں قتل کردیا گیا، جس طرح انھوں نے رواں سال 19 مارچ کو جیکب آباد کے ڈنگر محلہ میں مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کو قتل کیا تھا.طاہرہ کھوسو… Continue 23reading طاہرہ کھوسو قتل کیس: اہم ملزم قتل کردیا گیا











































