خیبرپختونخوا،متاثرین باجوڑ کے معاوضوں میں ڈھائی ارب کی خرد برد ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے
پشاور(نیوزڈیسک) احتساب عدالت نے متاثرین باجوڑ کے معاوضوں میں ڈھائی ارب خرد برد کے الزام میں گرفتار ایڈیشنل ہوم سیکرٹری اور سابق ڈی جی ایف ڈی ایم اے سمیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف ڈی ایم اے عرفان اللہ کو مزیدتفتیش کے لیے 12روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کاحکم دیدیا،سابق ڈی جی ارشد خان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف… Continue 23reading خیبرپختونخوا،متاثرین باجوڑ کے معاوضوں میں ڈھائی ارب کی خرد برد ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے









































