وقاص شاہ قتل کیس میں اہم پیش رفت
کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر 11مارچ کو رینجرز کے چھاپے کے دورران فائرنگ کرکے متحدہ کے کارکن وقاص شاہ کے قتل میں ملوث ملزم آصف علی کو 11جولائی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ملزم آصف علی کو جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی… Continue 23reading وقاص شاہ قتل کیس میں اہم پیش رفت