ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

datetime 8  جولائی  2015

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہاز شریف نے کہا ہے کہ فخر سے کہتا ہوں کہ جتنے قرضے اتفاق فاو¿نڈری ذمے تھے وہ ادا کر دیے گئے ہیں۔ پچھلے سال دسمبر میں اتفاق فاو¿نڈری کے ذمہ سود سمیت پانچ ارب 22 کروڑ 80 لاکھ کی رقم بینکوں نے وصول کی۔ بینکوں نے ہمیں کلیئرنس… Continue 23reading ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

سپریم کورٹ نے لاہورسگنل فری کوریڈورمکمل کرنے کی اجازت دے دی

datetime 8  جولائی  2015

سپریم کورٹ نے لاہورسگنل فری کوریڈورمکمل کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ایل ڈی اے کو سگنل فری کوریڈور مکمل کرنے کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سگنل فری کوریڈور کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے لاہورسگنل فری کوریڈورمکمل کرنے کی اجازت دے دی

یوم حضرت علی پر کراچی میں 2 روز کیلئے موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش

datetime 8  جولائی  2015

یوم حضرت علی پر کراچی میں 2 روز کیلئے موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حکومت سندھ نے یوم حضرت علی کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وفاق سے شہر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے یوم حضرت علی کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وفاق سے کراچی میں 2 روز کے لئے… Continue 23reading یوم حضرت علی پر کراچی میں 2 روز کیلئے موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش

رینجرزاختیارات:تحریک انصاف اور ایم کیوایم ایک بارپھر آمنے سامنے

datetime 8  جولائی  2015

رینجرزاختیارات:تحریک انصاف اور ایم کیوایم ایک بارپھر آمنے سامنے

اسلا م آباد(نیو زڈیسک)تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ رینجرزاختیارات کے حوالے سے ایک بار پر آمنے سامنے آگئی ہیں۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واوڈا نے چیلنج کیا ہے کہ متحدہ والے کراچی میں دھرنا دے کر تو دکھائیں،جس پر ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی نے کہاہے کہ دھرنا تو ہو گا،… Continue 23reading رینجرزاختیارات:تحریک انصاف اور ایم کیوایم ایک بارپھر آمنے سامنے

طاہر القادری کا سابق صدر پرویز مشرف سے رابطہ

datetime 8  جولائی  2015

طاہر القادری کا سابق صدر پرویز مشرف سے رابطہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سر براہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے سابق صدر پرویز مشرف سے رابطہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماو¿ں میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مستقبل میں بھی رابطہ رکھنے پر باہمی اتفاق کیا گیا. ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ موجود ہ حکومت ڈلیور… Continue 23reading طاہر القادری کا سابق صدر پرویز مشرف سے رابطہ

امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا، آئی ایس پی آر

datetime 8  جولائی  2015

امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا. تفصیلات کے مطابق 38 سالہ امریکی کوہ پیما رابرٹ جیکسن کو گذشتہ روز کے ٹو بیس کیمپ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کوہ… Continue 23reading امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا، آئی ایس پی آر

ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

datetime 8  جولائی  2015

ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی جانب سے دائر دوبارہ درخواست ضمانت کے قابل سماعت ہونے یا ہونے کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ملزمہ ایان علی کے وکیل خرم لطیف کھوسہ نے موقف… Continue 23reading ایان علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا فلاحی سر گرمیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ

datetime 8  جولائی  2015

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا فلاحی سر گرمیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے فلاحی سر گرمیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق ریحام خان کے بعد اب شہباز شریف کی اہلیہ بھی ملک بھر میں ہونے والے فلاحی کاموں کا حصہ بنیں گی. واضح رہے کہ گذشتہ روز شہباز شریف… Continue 23reading شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا فلاحی سر گرمیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ

پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکہ ، بچے سمیت تین افراد زخمی

datetime 8  جولائی  2015

پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکہ ، بچے سمیت تین افراد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کے درمیان میں گرین پٹی پر نصب کیاگیاتھا جس کے دھماکے سے ایک ٹرک کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔پولیس کے… Continue 23reading پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکہ ، بچے سمیت تین افراد زخمی