جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایس ایس پی راﺅانوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی

datetime 14  مئی‬‮  2015

ایس ایس پی راﺅانوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایس ایس پی راﺅ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی۔ انھوں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی راﺅ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سوپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے تفتیش کا آغاز کر… Continue 23reading ایس ایس پی راﺅانوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپ دی گئی

صفورا چورنگی بس حملے میں زخمی ایک اور خاتون دم توڑگئیں

datetime 14  مئی‬‮  2015

صفورا چورنگی بس حملے میں زخمی ایک اور خاتون دم توڑگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب بس پر حملے کی نجی اسپتال میں زیرعلاج کی ایک زخمی خاتون جمعرات کی صبح زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئیں،جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46ہوگئی ہے جبکہ مختلف اسپتالوں میں 12 زخمی زیرعلاج ہیںِ، 5کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات… Continue 23reading صفورا چورنگی بس حملے میں زخمی ایک اور خاتون دم توڑگئیں

جب تک پولیس غیر سیاسی نہیں ہو گی دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا,عمران خان

datetime 14  مئی‬‮  2015

جب تک پولیس غیر سیاسی نہیں ہو گی دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا,عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی سانحہ کی مزمت کر تے ہو ئے کہا کہ ‘ پر امن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘ ‘ ایم کیو ایم کو دہشت گرد کہا جاتا ہے لیکن ضرورت پڑنے پر دوسری سیاسی جماعتیں انہی سے اتحاد کرنا چاہتی ہیں‘ خیبرپختونخواہ… Continue 23reading جب تک پولیس غیر سیاسی نہیں ہو گی دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا,عمران خان

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ فیصلے کےخلاف ممتاز قادری کی اپیل سماعت کےلئے منظور کرلی

datetime 14  مئی‬‮  2015

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ فیصلے کےخلاف ممتاز قادری کی اپیل سماعت کےلئے منظور کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل سماعت کے لئے منظور کرلی۔ جمعرات کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے ممتاز قادری کی درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ممتاز قادری کے وکیل نے موقف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ فیصلے کےخلاف ممتاز قادری کی اپیل سماعت کےلئے منظور کرلی

کراچی میں اسماعیلی برادری کے قتل کے پیچھے کون ہوسکتا ہے؟

datetime 14  مئی‬‮  2015

کراچی میں اسماعیلی برادری کے قتل کے پیچھے کون ہوسکتا ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں اسماعیلی برادری کے 45 سے زائد معصوم لوگوں کے اندوہناک قتل میں تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کے ملوث ہونے کا پتہ چلانے کی کوششوں کیساتھ سکیورٹی ادارے اس بات کا بھی سراغ لگانے میں کوشاں ہیں کہ کہیں اس وحشیانہ کارروائی کا حال ہی میں ہونے والے این اے… Continue 23reading کراچی میں اسماعیلی برادری کے قتل کے پیچھے کون ہوسکتا ہے؟

دشمن پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھنا چاہتے ،اسحاق ڈار

datetime 14  مئی‬‮  2015

دشمن پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھنا چاہتے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکو مت توانائی بحران کے خاتمے اور ملکی معاشی استحکام کیلئے واضح ایجنڈے پر کام کررہی ہے جس میں واضح کامیابیاں مل رہی ہیںجس کا اعتراف عالمی ادارے کررہے ہیں،توانائی بچت کیلئے ٹیکنالوجی کے فروغ پر توجہ دے رہے ہیں اور شمسی توانائی سے… Continue 23reading دشمن پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھنا چاہتے ،اسحاق ڈار

اسماعیلی برادری پر 1982ءکے بعد دوسرا بڑا ہلاکت خیز حملہ

datetime 14  مئی‬‮  2015

اسماعیلی برادری پر 1982ءکے بعد دوسرا بڑا ہلاکت خیز حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں بدھ کو اسماعیلی برادری کی بس پردہشت گرد حملہ 1982 ء کے بعد سے دوسرا بڑا ہلاکت خیز حملہ تھا،جب چترال میں ایک ہجوم نے اس برادری سے تعلق رکھنے والے 60 افراد کو قتل کردیا تھا۔ 33سال قبل مشتعل اوربے قابو ہجوم نے اسماعیلی برادری کے جماعت خانہ سمیت… Continue 23reading اسماعیلی برادری پر 1982ءکے بعد دوسرا بڑا ہلاکت خیز حملہ

دہشت گردی کا شکاربس پہلے بھی تین بار فائرنگ کا نشانہ بنی

datetime 14  مئی‬‮  2015

دہشت گردی کا شکاربس پہلے بھی تین بار فائرنگ کا نشانہ بنی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حادثے کا شکا ر ہونے والی بس کوپہلے بھی تین بار فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا جبکہ دو بار لوٹا جاچکا تھا لیکن اس کے باوجو دبس کی سکیورٹی پر کوئی توجہ نہیں دی گئی جس کے باعث بڑی اور سفاکانہ کارروائی کی گئی۔ آغا خان اسپتال میں موجود اسماعیلی کمیونٹی کے… Continue 23reading دہشت گردی کا شکاربس پہلے بھی تین بار فائرنگ کا نشانہ بنی

مظفرگڑھ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے

datetime 14  مئی‬‮  2015

مظفرگڑھ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق علی پور کے کچے کے علاقے میں اشتہاری ڈاکوﺅں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ڈاکوﺅں سے فائرنگ کے تبادلے میں انور اور عطا محمد نامی ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے ساتھی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading مظفرگڑھ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے