جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج

datetime 10  جون‬‮  2015

شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ رحم کی اپیل خارج کی جا چکی ہے انتظامی اختیارات میں عدالت دخل اندازی نہیں کر سکتی کیا عدالت صدر کے اختیارات استعمال کر سکتی ہے ۔ انتظامیہ بہت آگے گئی ہے… Continue 23reading شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج

میٹرو بس کی ٹوٹی سیڑھیوں سے گر کر بزرگ شہری جاں بحق

datetime 10  جون‬‮  2015

میٹرو بس کی ٹوٹی سیڑھیوں سے گر کر بزرگ شہری جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنرل ہسپتال میں طبی معائنہ کیلئے آیا بزرگ شہری میٹرو بس جنرل ہسپتال سٹاپ کی برقی سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چک نمبر4والا کا ستر سالہ میاں بشیر جنرل ہسپتال میں طبی معائنہ کیلئے آیا تھا، ہسپتال کے سامنے میٹر بس جنرل ہسپتال ٹرمینل پر اترتے… Continue 23reading میٹرو بس کی ٹوٹی سیڑھیوں سے گر کر بزرگ شہری جاں بحق

برما کے مسلمانوں کے حق میں قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

datetime 10  جون‬‮  2015

برما کے مسلمانوں کے حق میں قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے برماکے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں۔سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں وفاقی وزیربرائے دفاعی پیداواررانا تنویر نے برماکے مسلمانوں پر ہونیوالے انسانیت… Continue 23reading برما کے مسلمانوں کے حق میں قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد میں دہشتگردی کامبینہ منصوبہ ناکام ، گاڑی کی تلاشی کے دوران بارودی مواد برآمد

datetime 10  جون‬‮  2015

اسلام آباد میں دہشتگردی کامبینہ منصوبہ ناکام ، گاڑی کی تلاشی کے دوران بارودی مواد برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے دہشتگردی کیلئے بارودی مواد کی پشاور سے اسلام آباد منتقلی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ ملزموں کوحراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق پشاور سے آنیوالی گاڑی کی تلاشی کے دوران دس ڈیٹونیٹر، دھماکہ خیز مواد اور تاریں برآمد کرلی گئیں اور گاڑی میں سوارملزموں کے فرار کی… Continue 23reading اسلام آباد میں دہشتگردی کامبینہ منصوبہ ناکام ، گاڑی کی تلاشی کے دوران بارودی مواد برآمد

بول چینل کا لائسنس بھی دھوکہ دہی سے لینے کا انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2015

بول چینل کا لائسنس بھی دھوکہ دہی سے لینے کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)محسن مجبتیٰ نامی ایک شخص نے دعویٰ کیاہے کہ مبینہ طورپر جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے سی ای شعیب شیخ نے میرا چینل اپنے نام سے ظاہر کر کے لوگوں کو دھوکا دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق محسن مجتبیٰ کاکہنا ہے کہ 2009 میں اس… Continue 23reading بول چینل کا لائسنس بھی دھوکہ دہی سے لینے کا انکشاف

بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو وہ آسام تک تباہ ہوجائے گا ،شیخ رشید

datetime 10  جون‬‮  2015

بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو وہ آسام تک تباہ ہوجائے گا ،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو وہ آسام تک تباہ ہوجائے گا ۔ بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا زندہ رہنا بھارت کی زندگی کی ضمانت ہے ۔… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو وہ آسام تک تباہ ہوجائے گا ،شیخ رشید

یوتھ لون سکیم کی سابق چیئرپرسن مریم نواز کے دئیے گئے استعفے کو جعلی قرار دینے کےلئے دائر درخواست پر عائد اعتراض ختم

datetime 10  جون‬‮  2015

یوتھ لون سکیم کی سابق چیئرپرسن مریم نواز کے دئیے گئے استعفے کو جعلی قرار دینے کےلئے دائر درخواست پر عائد اعتراض ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے یوتھ لون سکیم کی سابق چئیرپرسن مریم نواز کے دئیے گئے استعفی کو جعلی قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض ختم کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار سید اقتدار حیدر نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی… Continue 23reading یوتھ لون سکیم کی سابق چیئرپرسن مریم نواز کے دئیے گئے استعفے کو جعلی قرار دینے کےلئے دائر درخواست پر عائد اعتراض ختم

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی پر اسرار طور پر ہلاک

datetime 10  جون‬‮  2015

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی پر اسرار طور پر ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے دو قیدی پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے. جیل انتظامیہ کے مطابق دونوں قیدی امانت اور علی شیر طویل عرصے سے علیل تھے اور شوگر اور دیگر امراض میں مبتلا تھے جبکہ قیدیوں کے ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ… Continue 23reading لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی پر اسرار طور پر ہلاک

کراچی گھگھر پھاٹک میں رینجرز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

datetime 10  جون‬‮  2015

کراچی گھگھر پھاٹک میں رینجرز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک) گھگھر پھاٹک کے قریب رینجرز کی جانب سے ٹارگیٹڈ کارروائی کی گئی۔ چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم جماعت کے دو کارندے مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے تاہم ہلاک دہشتگردوں کی شناخت… Continue 23reading کراچی گھگھر پھاٹک میں رینجرز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک