`50فیصد شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد نصف آبادی کی ویکسی نیشن کرنے والا ملک کا پہلا شہربن گیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد 50 فیصد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگوانے والا پہلا شہر بن گیا۔ وفاقی وزیر اسد عمرنے اپنے بیان میں کہاکہ اسلام آباد کی 71 فیصد آبادی کم از کم ویکسین کی ایک خوراک لے چکی ہے، ملک کے دیگر شہروں میں بھی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز تیزی… Continue 23reading `50فیصد شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد نصف آبادی کی ویکسی نیشن کرنے والا ملک کا پہلا شہربن گیا