عدالت نے زوہیب حسن کو اشتیاق بیگ کے خلاف بیان دینے سے روک دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مرزا اشتیاق بیگ کی زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کے کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں آج سماعت ،عدالت عالیہ نے زوہیب حسن کو اشتیاق بیگ کے خلاف کسی قسم کا بیان دینے سے روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے زوہیب حسن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 اکتوبر کو… Continue 23reading عدالت نے زوہیب حسن کو اشتیاق بیگ کے خلاف بیان دینے سے روک دیا