پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ، حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی بڑی کامیابی ، حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن سندھ اسمبلی اور فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا کی قریبی ساتھی مہتاب اکبر… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ، حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی