ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی ضمانت منظور کرلی

datetime 28  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ( این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی ، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ایڈیشنل سیشن جج نے کے روبرو تحریم الٰہی ،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی نے عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی۔عدالت نے ملزمان کو 14 فروری تک گرفتاری سے روکتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی ۔عدالت نے ملزموں کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انکوائری مکمل کرنے میں تو کافی وقت درکار ہوتا ہے۔مونس الٰہی کی اہلیہ کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جی! اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد یہ مقدمہ بنایا گیا۔واضح رہے کہ ایف آئی اے نے مونس الٰہی کی اہلیہ کو اثاثوں میں اضافے کی وجہ سے طلب کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…