پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ، پائلٹ شہید ہو گئے
نوشہرہ کینٹ(آن لائن)رسالپور پاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ گنڈھیری کے قریب گرکر تباہ، حادثے میں پائلٹ شہید۔پاک فضائیہ اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کا چھوٹا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا ۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق فلائیٹ لیفٹنٹ فہد حادثہ میں شہید ہوگئے۔مقامی لوگوں کے مطابق شہید پائلیٹ نے طیارے کو… Continue 23reading پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ، پائلٹ شہید ہو گئے