حکومت پنجاب کا انتہائی حساس علاقوں میں 1122ائیرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے انتہائی حساس علاقوں میں ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ پنجاب حکومت ریسکیو سروس کو مزید بہتر بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت پنجاب کا انتہائی حساس علاقوں میں 1122ائیرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ