سپریم کورٹ سابق ایس ایس پی پولیس مفکر عدیل کی درخواست ضمانت خارج کردی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ سابق ایس ایس پی پولیس مفکر عدیل کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ منگل کو کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ،درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی ۔وکیل مدعی اعظم نزید تارڑ نے کہاکہ بہت ہی خوفناک انداز میں… Continue 23reading سپریم کورٹ سابق ایس ایس پی پولیس مفکر عدیل کی درخواست ضمانت خارج کردی