92ء کی طرزپرریاستی مشینری کااستعمال کیاجارہاہے،فاروق ستار
کراچی(نیوزڈیسک).متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے خلاف ایک بارپھر92کی طرزپرریاستی مشینری کااستعمال کیاجارہاہے، لانڈھی میںجشنِ آزادی کی تیاریوںمیںمصروف ایم کیوایم کے کارکنان کی گرفتاری سے ظاہرہوگیاکہ ہمیںجشن آزادی منانے سے بھی روکاجارہاہے،لانڈھی سیکٹر یونٹ 80,81,82,83,84,89سمیت 8یونٹوں سے قانون نافذ کرنے والوںنے کارکنان و ذمہ داروں کو… Continue 23reading 92ء کی طرزپرریاستی مشینری کااستعمال کیاجارہاہے،فاروق ستار