بلوچستان،غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 47 غیر ملکی گرفتار
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں کاروائی کر کے غیر قانونی طور پر ایران جا نے والے 47 غیر ملکیوں کو گرفتا کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق گرفتا ر کیے جانے والے غیر ملکیوں میں سے 39 افراد افغان باشندے تھے تاہم ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے… Continue 23reading بلوچستان،غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 47 غیر ملکی گرفتار