پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
فیصل آباد (آن لائن) پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کرنے اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کا وزیراعظم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور لاہور سے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کو ہدایت کی ہے کہ وہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ اور مسلم لیگ… Continue 23reading پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا