بھکرمیں بھی بچوں سے زیادتی کا انکشاف، 2 ملزمان گرفتار
بھکر(نیوز ڈیسک)بھکرمیں بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق دریا خان سٹی تھانے میں متاثرہ بچے کی درخواست پر 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا،پولیس نے کارروائی کر کے ملزم عزیز الرحمن اور کامران کو گرفتار کرلیا… Continue 23reading بھکرمیں بھی بچوں سے زیادتی کا انکشاف، 2 ملزمان گرفتار