جنرل حمید گل کی خدمات بے شمار ، خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، فضل الرحمن
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )جنرل حمید گل کی ملک کے لیے خدمات بے شمار ہیں انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، ایم کیو ایم سے جلد دوبارہ مذاکرات کریں گے ، جمعیت علماءاسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ اگر رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ نہ… Continue 23reading جنرل حمید گل کی خدمات بے شمار ، خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، فضل الرحمن