تفتیش درست نہ ہونے پر4 میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے،میجر جنرل بلال اکبر
کراچی(آن لائن)کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبرنے بتایا کہ تفتیش درست نہ ہونے پر4 میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے،اجلاس میں آئی جی سندھ نے بتایا کہ اب تک 1500ملزمان عدم ثبوت کی بناءپر رہا ہوگئے ہیں جبکہ 8مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے… Continue 23reading تفتیش درست نہ ہونے پر4 میں سے ایک ملزم کی ضمانت ہوجاتی ہے،میجر جنرل بلال اکبر