وزراءاور اعلیٰ بیورو کریٹس کےلئے کیلئے پنجاب حکومت کا ہنگامی اقدام
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزراءاور اعلیٰ بیورو کریٹس کےلئے ہنگامی بنیادوں پر آٹھ بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی وزراءاور اعلیٰ بیورو کریٹس کےلئے آٹھ بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی ہے… Continue 23reading وزراءاور اعلیٰ بیورو کریٹس کےلئے کیلئے پنجاب حکومت کا ہنگامی اقدام