کراچی پر امن ہوچکا،کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے،ریحام خان
کراچی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں ایک برس کے دوران بہتری آئی ہے ،اس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے۔کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ شہر میں امان و امان کی صورتحال… Continue 23reading کراچی پر امن ہوچکا،کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے،ریحام خان