بلدیہ ٹائون فیکٹری کیس، تحقیقاتی ٹیم کو لندن جانے کی اجازت
کراچی(نیوزڈیسک)بلدیہ ٹائون فیکٹری کیس میں تحقیقاتی ٹیم کو لندن جانے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی منیر شیخ اور ڈی آئی جی سلطان خواجہ سمیت 4 ارکان کو لندن جانے کی اجازت دی گئی ہے، تحقیقاتی ٹیم لندن جاکر بلدیہ ٹائون فیکٹری کے مالکان کے بیانات… Continue 23reading بلدیہ ٹائون فیکٹری کیس، تحقیقاتی ٹیم کو لندن جانے کی اجازت