الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خط کا جواب دیدیا،حد میں رہنے کی تلقین
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خط کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کمیشن آئینی ادارہ ہے اور کسی جماعت کو جوابدہ نہیں ہے، صرف اعلیٰ اتھارٹی ہی وضاحت مانگ سکتی ہے کسی سیاسی جماعت کو اس کا حق حاصل نہیں۔ سیکرٹری الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خط کا جواب دیدیا،حد میں رہنے کی تلقین