ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کراچی‘ ٹرک کی کاراوراسکول وین کو ٹکر،7افرادزخمی

datetime 28  اگست‬‮  2015

کراچی‘ ٹرک کی کاراوراسکول وین کو ٹکر،7افرادزخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں شاہراہ فیصل پرٹرک کی اسکول وین اور کار سے ٹکر کے نتیجے میں چھ بچوں سمیت، 7 افراد زخمی ہوگئے۔شاہراہ فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب مرغیوں سے بھرا ٹرک خصوصی بچوں کی اسکول وین اور کار سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں وین میں موجود بچے اور کارسوار زخمی ہوگیا۔ ریسکیو… Continue 23reading کراچی‘ ٹرک کی کاراوراسکول وین کو ٹکر،7افرادزخمی

کراچی:پولیس مقابلے میں دو اغوا کار ہلاک ، بنک کے مغوی نائب صدر بازیاب ، 25 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2015

کراچی:پولیس مقابلے میں دو اغوا کار ہلاک ، بنک کے مغوی نائب صدر بازیاب ، 25 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سپر ہائی وے پر مقابلے کے بعد دو اغوا کار ہلاک ہوگئے ، مغوی بنک کے نائب صدر کو بازیاب کرا لیا گیا ، سیکورٹی اداروں کی کارروائیوں کے دوران سیاسی جماعت کے پانچ کارکنوں سمیت پچیس مشتبہ افراد پکڑے گئے۔ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے… Continue 23reading کراچی:پولیس مقابلے میں دو اغوا کار ہلاک ، بنک کے مغوی نائب صدر بازیاب ، 25 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

datetime 28  اگست‬‮  2015

کراچی سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچی(نیوز ڈیسک)پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کر کے نارتھ ناظم آباد سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر رضویہ کے علاقے میں واقعہ کھجی گراؤنڈ سے ملحق قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا گیا۔ پولیس اور رینجرز نے نارتھ ناظم آباد سے گرفتارعباسی شہید اسپتال کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاؤنٹس فریدالدین… Continue 23reading کراچی سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

وفاقی حکومت نے کمیٹی کے قیام کاابتدائی مسودہ متحدہ کودے دیا، فاروق ستار

datetime 28  اگست‬‮  2015

وفاقی حکومت نے کمیٹی کے قیام کاابتدائی مسودہ متحدہ کودے دیا، فاروق ستار

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے شکایات ازالہ کمیٹی کے قیام کاابتدائی مسودہ تشکیل دے دیاہے، حکومتی مذاکراتی ٹیم نے اس کمیٹی کے قیام کاابتدائی مسودہ ایم کیوایم کے حوالے کردیا ہے، ایم کیوایم کے جواب کے بعدکمیٹی کے قیام کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری سے کیاجائے گا، اس مسودے کاایم کیوایم کے رہنماجائزہ لے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے کمیٹی کے قیام کاابتدائی مسودہ متحدہ کودے دیا، فاروق ستار

سونا ایکسپورٹ اسکینڈل ؛ حنیف موسیٰ ساجد موتی والا و دیگرکی گرفتاریاں جلد متوقع

datetime 28  اگست‬‮  2015

سونا ایکسپورٹ اسکینڈل ؛ حنیف موسیٰ ساجد موتی والا و دیگرکی گرفتاریاں جلد متوقع

کراچی(نیوز ڈیسک)جعلی کمپنیوں کے ذریعے سونے کی ایکسپورٹ کی آڑمیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ اورماسٹرمائنڈکے گردگھیراتنگ ہوگیا ہے،ماسٹرمائنڈحنیف موسیٰ، ساجد موتی والا و دیگر کی گرفتاریوں اورای سی ایل میں نام ڈالنے کے لیے کارروائی جاری ہے جلدگرفتاریاں متوقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماڈل کسٹمزکلیکٹریٹ آف ایکسپورٹس کی جانب سے 24ارب روپے… Continue 23reading سونا ایکسپورٹ اسکینڈل ؛ حنیف موسیٰ ساجد موتی والا و دیگرکی گرفتاریاں جلد متوقع

پیر محل واقعہ‘ مزید تین افراد گرفتار ،تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا

datetime 28  اگست‬‮  2015

پیر محل واقعہ‘ مزید تین افراد گرفتار ،تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا

پیر محل(نیوز ڈیسک)پیر محل واقعہ میں پولیس نے مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔ زیر حراست افراد مین دو پراپرٹی ڈیلر اور مکان کا ضمانتی شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز پیر محل میں ایک دہشتگرد نے گذشتہ روز تین گھنٹے پولیس کیساتھ مقابلے کے بعد اپنے آپ ، بیوی اور دوبچوں… Continue 23reading پیر محل واقعہ‘ مزید تین افراد گرفتار ،تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا

پاکستان کے جوہری پروگرام کےخلاف مغرب کا روایتی پروپیگنڈ ا جاری

datetime 28  اگست‬‮  2015

پاکستان کے جوہری پروگرام کےخلاف مغرب کا روایتی پروپیگنڈ ا جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)مغربی ذرائع ابلاغ کاپاکستان کے جوہری پروگرام کے خلاف روایتی پروپیگنڈ ا جاری ہے۔دو امریکی تھنک ٹینک کی طرف سے ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان سالانہ بیس جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے اور ایک دہائی کے اندر اندر پاکستان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کی… Continue 23reading پاکستان کے جوہری پروگرام کےخلاف مغرب کا روایتی پروپیگنڈ ا جاری

سول اسپتال سکھر میں ڈاکٹرز نایاب ،170اسامیاں کئی سال سے خالی

datetime 28  اگست‬‮  2015

سول اسپتال سکھر میں ڈاکٹرز نایاب ،170اسامیاں کئی سال سے خالی

سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر سول اسپتال میں 117خالی اسامیوں کا انکشاف ہوا ہے،اسپتال میں مریضوں کی آمد زیادہ اور ڈاکٹرز نایاب ہوگئے۔حکومت سندھ اور محکمہ صحت کی عدم توجہی کے باعث سول اسپتال سکھر کی انتظامیہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اسپتال میں گریڈ 17 سے 20 تک کی 117 خالی اسامیاں کئی سال گزرنے کے باوجود… Continue 23reading سول اسپتال سکھر میں ڈاکٹرز نایاب ،170اسامیاں کئی سال سے خالی

ایچی سن کالج کے برطرف پرنسپل لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

datetime 28  اگست‬‮  2015

ایچی سن کالج کے برطرف پرنسپل لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) ایچی سن کالج کے برطرف پرنسپل آغا غضنفر لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ آغا غضنفر کی وکلاءسے مشاورت جاری ہے۔گزشتہ روز انتظامیہ نے آغا غضنفر کو ایچی سن کالج میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ واضح رہے آغا غضنفر کو کچھ عرصہ قبل متعدد اعلیٰ سیاسی شخصیات کے بچوں کو ایچی سن… Continue 23reading ایچی سن کالج کے برطرف پرنسپل لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے